ایف بی آئی کی کارروائی 15 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے اور کرپٹو کرنسی ضبط سیکڑوں افراد گرفتار
نیویارک(محسن ظہیر سے) امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ،ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے آپریشن بلیک آئوٹ کے تحت عالمی سطح پر آن لائن فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف بڑی کارروائی کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ڈائریکٹر پٹیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ محض لیپ ٹاپ کے [...]
