او ائی سی مسلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر فہرست رکھے اسحاق ڈار
نیویارک (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے مئی 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے’ پاکستان کو افغانستان کی صورت حال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں۔او آئی سی رابطہ گروپ برائے [...]
