مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: ترک صدر
نیویارک(ملک منظوراحمدسے) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم آزاد فلسطین کی آواز بنیں گے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ریاستِ فلسطین کے صدر محمود عباس [...]
