بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے: مراد علی شاہ
کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اشارتی زبان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ 23 ستمبر کو دنیا بھر میں عالمی یومِ اشارتی زبان منایا [...]
