Depository of News

ووٹر فہرستوں میں ردوبدل سے بھارت ”بنانا ری پبلک ”بن سکتا ہے :محبوبہ مفتی

newsdepo.com · world

سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی خواہشات کے مطابق انتخابی فہرستوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری رہا تو بھارت ایک بنانا ری پبلک جیسی ریاست بن سکتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی [...]

Read full article →