جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کیلئے وسائل استعمال ہونے چاہئیں: عظمیٰ بخاری
لاہور (اپنے سٹاف پورٹر سے) وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلقِ خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں اور اس سے غفلت کا سوال ہوگا۔عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے بیانات پر مبنی ایک شارٹ ڈاکومنٹری بھی شیئر کردی۔وزیرِ اطلاعات و [...]
