توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے نئے رولز 2026 نافذ کر دئیے۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے متعلق قواعد مزید سخت کرتے ہوئے توشہ خانہ منیجمنٹ اینڈ ریگولیشن رولز 2026 نافذ کر دیے ہیں، کابینہ ڈویژن نے نئے قواعد کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نئے قواعد کے تحت [...]
