Depository of News

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی’ 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار

newsdepo.com · world

دانا سربائی پاس(این این آئی)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دانا سر بائی پاس میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار افغانی انسانی اسمگلرز [...]

Read full article →