Depository of News

ماہرہ خان کا ڈراما مٹی دے باوے بلوکے کرادر سے متعلق جذباتی پیغام

newsdepo.com · world

لاہور(شوبزڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراما مٹی دے باوے کے پریمیئر سے قبل ہدایت کار وجاہت حسین کے لیے جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے ڈرامے میں ان کے کام اور کردار بلو کو تشکیل دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔فائزہ افتخار کی تحریر اور وجاہت حسین کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے [...]

Read full article →