آبنائے ہرمز میں پروجیکٹائل حملے کے بعد تجارتی جہاز ڈوبنے لگا’ 2 ہلاک
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آبنائے ہرمز میں نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آنے کے بعد ایک کارگو جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور جہاز بے قابو ہو کر سمندر میں بہنے لگا جس کے نتیجے میں 2 افرادکے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی بحری تجارت سے متعلق ادارے یو کے [...]
