Depository of News

عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں مزید 15دن کی توسیع

newsdepo.com · world

کراچی(ویب ڈیسک) عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ بڑھا دی گئی۔وفاقی ایئرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر سید مرتضی شاہ بخاری کے مطابق ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، عمرہ زائرین اب 10 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن [...]

Read full article →