Depository of News

خیبرپختونخوا میں آئی جی تعیناتی کے طریقہ کار میں تبدیلی، گورنر نے پولیس ایکٹ کی منظوری غیرآئینی قرار دیدی

newsdepo.com · world

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ کی جانب سے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کی تعیناتی کے طریقہ میں تبدیلی سمیت دیگر تجاویز پر مبنی پولیس ایکٹ کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے اسے غیرآئینی قرار دے دیا۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی [...]

Read full article →