Depository of News

حقِ ترقی عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری :وزیراعظم شہباز شریف

newsdepo.com · world

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر انسان اور قوم کو ترقی کا حق حاصل ہے اور اس حق کو یقینی بنانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ترقی، عالمی تعاون اور پائیدار اقتصادی پیش رفت سے متعلق پاکستان [...]

Read full article →