فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم
سابق چیف سلیکٹر اور سابق ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو اس وقت پاکستان کی سب سے مقبول کرکٹر قرار دیا ہے۔ محمد وسیم نے کہا کہ فاطمہ ثنا کی مقبولیت ان کی مسلسل کارکردگی کی وجہ سے ہے، کیونکہ وہ بیٹنگ اور بولنگ [...]
