لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کردیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق وہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی سربراہی کریں گے۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ [...]
