سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کی قیمت بھی مزید نیچے آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,800 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 936 روپے [...]
