Depository of News

9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے9مئی جناح ہائوس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کی عبوری ضمانتوں میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع پر ایم پی اے علی امتیاز [...]

Read full article →