ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
لاہور (جنرل رپورٹر) ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 میں پنجاب کالجز 138 پہلی’ دوسری اور تیسری پوزیشنز کے ساتھ سرفہرست۔ فیصل آباد بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی’ دوسری اور تیسری پوزیشن کے ساتھ کل 21 پوزیشنز ‘راولپنڈی بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی’ دوسری اور تیسری پوزیشن کے ساتھ کل 16 پوزیشنز’ ملتان [...]
