Depository of News

ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر

newsdepo.com · world

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ انصاف نہ ملے، بات نہ سنی جائے اور اس پر احتجاج نہ کرنے کا مطالبہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ لانگ مارچ ضرور ہوگا ہم اسلام آباد آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں [...]

Read full article →