ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
2 لاہور (این این آئی) ریلوے حکام نے گریڈ 19کے دو افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ریلوے افسر نصیر احمد خان نیازی کو ڈپٹی چیف سیفٹی آفیسر ریلوے ہیڈکوارٹر لگا دیا گیا جبکہ صائمہ ارم کو ہیومن ریسورس پراجیکٹ ایم ایل ون تعینات کیا گیا ہے۔دونوں افسروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری [...]
