حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہاہے کہ حکومت نےآسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیاہے اور اب دکانداروں نے اپنی ہی تیار کردہ سکیم کو کامیاب بنانا ہے۔انہوں نے یہ بات دکانداروں کے لئے آسان ٹیکس سکیم کے حوالے [...]
