جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کا 47واںیوم وفات منایا گیا
کراچی (آئی این پی)عظیم اسلامی مفکر،جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کا 47واںیوم وفات منگل 22ستمبر کو منایا گیا اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا ۔مولانا سیّد ابواعلیٰ مودودی کا پاکستان کی سیاست میں اہم کردار رہا ہے قادیانیوں کو [...]
