تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
پشاور (آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی۔ ان کے مطابق تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین محمود خان نے کہا کہ عدالتی مقدمات میں [...]
