پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
پشاور (این این آئی)پشاور میں وزیرِ پبلک ہیلتھانجینئرنگ فضل شکور کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ صوبائی وزیر فضل شکور کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر میں نامعلوم مسلح افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں بتایا گیا [...]
