سہیل آفریدی کی لاہور امد پر دفعہ144 کی خلاف ورزی کارکنون کی گرفتاری کیا فیصلہ
لاہور (این این آئی)لاہور میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخو ا سہیل آفریدی کی آمد پر دفعہ 144کی خلاف ورزی میں ملوث ریلی و قافلے میں شریک 32گاڑیوں اور 41 کارکنوں کی فہرست مرتب کرلی گئی۔نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کارکنوں کی 14سے 16ستمبر تک کی سرگرمیوں کا ریکارڈ شامل کرکے [...]
