Depository of News

نیشنل بینک کچہری چوک ملتان مین برانچ میں کروڑوں کے فراڈ کا انکشاف

newsdepo.com · world

ملتان (مرزا ندیم سے) نیشنل بینک میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف، شارٹ کیش سکینڈل کی تحقیقات کیلئے سٹیٹ بینک اور ایف آئی اے حکام پر مشتمل مشترکہ ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں۔ گزشتہ15روز سے ٹیم کے بینک میں ڈیرے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نیشنل بینک کچہری چوک کی مین برانچ میں شارٹ [...]

Read full article →