Depository of News

جنید انوار چوہدری کا کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی میں 100 ایکڑ پر محیط کلچر انوسٹمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹیٹ قائم کرنیکا منصوبہ پیش

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی میں 100 ایکڑ پر محیط میری کلچر انوسٹمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹیٹ قائم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ وزارت سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مجوزہ منصوبے پر بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ [...]

Read full article →