Depository of News

چیف جسٹس عالیہ نیلم کا توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سی پی او لاہور کی جانب سے نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر اظہار برہمی

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری مومن خان کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی جانب سے نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس حکام کو درخواست گزار کے خلاف مبینہ ہراساں کیے جانے [...]

Read full article →