سندر پولیس نے7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
لاہور( این این آئی)سندر پولیس نے7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم بچی کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا اور زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ایس پی صدر کے مطابق بچی نے ملزم کی نازیبا حرکات دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا۔سندر پولیس نے [...]
