Depository of News

لاہور ہائیکورٹ: ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کیلئے سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ایڈیشنل سیکرٹری صحت پنجاب کے بیان کی روشنی میں پنجاب میں ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کے لیے سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کیخلاف درخواست نمٹا دی، سیکرٹری صحت پنجاب نے موقف اپنایا کہ خریدی جانے والی سی ٹی سکین مشینیں دل کے امراض کے لیے [...]

Read full article →