بغیر منظوری غیرقانونی سکیم بنانے کی ہرگز اجازت نہیں’ کارروائی کی جائے گی: ترجمان ایل ڈی اے
لاہور(سٹی رپورٹر) ترجمان ایل ڈی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ہائوسنگ سکیمز کے خلاف ڈی جی ایل ڈی اے کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ، بغیر منظوری غیر قانونی سیکمز بنانے کی ہرگز اجازت نہیں کاروائی کی جائے گی۔
