پروموشنل شوٹ کے دوران انجری، راچن رویندرا بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر راچن رویندرا دائیں کندھے کی انجری کے باعث بھارت کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے 23 ستمبر کو سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں رویندرا شامل نہیں ہیں۔ راچن رویندرا کو یہ انجری 16 [...]
