لاہور میں پاکستان اوورسیز چائنیز ایسوسی ایشن کا افتتاح کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان کاروباری اور ثقافتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان اوورسیز چائنیز ایسوسی ایشن کالاہور میں افتتاح کر دیا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پاکستانی اور چینی کاروباری برادری کے ارکان، حکومتی عہدیداران اور چینی قونصل خانے کے نمائندوں نے شرکت کی۔گوادر پرو کے مطابق [...]
