Depository of News

نوانکوٹ : نامعلوم وجوہات پر 25 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)نواں کوٹ کے علاقے میں 25سالہ نوجوان نے زہریلی چیز کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ایدھی ترجمان کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے چھپڑ سٹاپ کے رہائشی طارق رحمان کے بیٹے عبدالرحمان نے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا [...]

Read full article →