امریکا ایران مذاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجوہات خلیجی خطے سے تیل کی سپلائی بہتر ہونے کی توقعات اور امریکا، ایران مذاکرات کے امکانات ہیں۔ رائٹرز کے مطابق بدھ کو برینٹ خام تیل 1.09 ڈالر کمی کے بعد 98.16 ڈالر فی بیرل جبکہ [...]
