وارث شاہ کے 228ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہونگی
شیخوپورہ(آئی این پی)پنجابی زبان کے شیکسپیئر اور عظیم صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے 228ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات آج سے تاریخی قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں شروع ہوں گی۔ عرس کی تقریبات میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں قیدت مند، زائرین، ادیب، شعرا، دانشور اور وارث شاہ سے محبت [...]
