بھارت ، یوپی میں ہندو انتہاپسندوں کا مسلم بریانی فروش پر تشدد
لکھنو(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاپسندوں کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تازہ واقعہ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے گوشت لے جانے والے ایک 40 سالہ مسلمان بریانی فروش کو روک کر تشدد کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق [...]
