نوح دستگیر بٹ کا بڑا اعزاز پاکستان کے لیے 50 بین الاقوامی تمغے جیت لیے
پاکستان کے معروف ویٹ لفٹر اور پاور لفٹر نوح دستگیر بٹ نے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کے لیے 50 تمغے جیتنے کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ان کے 50 بین الاقوامی تمغوں میں کامن ویلتھ گیمز، جونیئر ورلڈ و ایشین چیمپئن شپ، ساؤتھ ایشین گیمز، پاور لفٹنگ اور ورلڈ اسٹرونگ [...]
