پشاور اسلام آباد موٹر وے کل سے بند
لاہور(خبریںڈیجیٹل)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر موٹروے کوہر قسم کی آمد و روفت کیلیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس جانب سے کہا گیا ہے کہ 23 ستمبر بدھ کی شام سے موٹروے M-1اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف سے ہر قسم [...]
