ایران کی امریکا سے مذاکرات کے لیے شرائط قطر کے ذریعے پیغام پہنچا دیا
ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط قطری ثالث کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچا دی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران اور امریکا کے درمیان رابطہ قطری ثالث کے [...]
