پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات انتئہائی اہمیت کے حامل شہباز شریف
واشنگٹن(بیوروچیف) وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی. اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور صدر ٹرمپ نے خطاب کیا۔ وزیر اعظم خطاب کے دوران جنرل اسمبلی ہال میں پاکستانی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب [...]
