ایران کی امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش کردی۔غیر ملایران نے امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش خبر ایجنسی رائٹرز اور جاپانی نیوز ایجنسی کیوڈو نے ایرانی حکام کے حوالے سے خبر نشر کی ہے۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا اگر ایرانی سمندروں [...]
