پاکستان کی روس ساتھ مشترکہ فوجی مشق دروزبہ اور عمان سے وشاق الجبل کا آغاز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی روس کے ساتھ مشترکہ مشق دروزبہ اپنی نوعیت کی 9ویں اور عمان کے ساتھ وشاق الجبل کا یہ دوسرا ایڈیشن ہے، جو نیشنل کانٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان اور روس کی مشترکہ مشقیں ‘دروزبہ’ کے نویں ایڈیشن [...]
