پنجاب میں غنڈا گردی اور قبضہ مافیا نہیں چل سکتا مریم نواز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں سیکیورٹی کے حوالے سے بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں غنڈا گردی اور قبضہ مافیا نہیں شل سکتا ہے اور صوبے میں مافیاز کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی ایپکس [...]
