Depository of News

نوشکی’ دہشت گردوں کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ’2 پولیس اہلکار شہید

newsdepo.com · world

کوئٹہ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ سکیورٹیذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی، شہید پولیس اہلکاروں کی میتیں [...]

Read full article →