لاہورہائیکورٹ’ علیمہ خان اور ڈرائیور کی نظر بندی’ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کی نظر بندی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور ڈرائیور کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عہبر گل خان نے شہریز خان [...]
