عدالتی فیصلے کی توہین پر کارروائی ہو گی’ حکومت سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے:طلال چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکتِ برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کی طاقت کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا قابلِ قبول نہیں، وزیرِ اعلیٰ کے حلف میں بھی واضح ہے کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے، مذاکرات کے لیے وزیرِاعظم کی قائم کردہ کمیٹی آج بھی موجود ہے۔میڈیا [...]
