ظہران ممدانی کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات کے باوجود دوستانہ ملاقاتوں کا انکشاف
نیویارک (آئی این پی)امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے ہر وقت تیار ہوں، اگر اس سے نیویارک کے شہریوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے تو مجھے ملاقات کرنی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممدانی اور ٹرمپ کے درمیان سیاسی اختلافات اور ایک [...]
