اپریشن شعبان 2 بلوچلستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 6 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان (ویب ڈیسک) ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،6د،ہشت گرد ہلاک کردیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فتن الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی، بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ آپریشن میں فتن الہندوستان کے 6 [...]
