پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ہوا۔ چاروں ممالک نے خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس کے بعد جاری مشترکہ بیان میں سعودی عرب کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت [...]
